
Potassium Humate
High-quality Potassium Humate for healthier crops
Rs 1875.00Rs 1200.00
Out of stock
Potassium Humate
Composition:
Humic Acid 10%
Fulvic Acid 1.5%
Potassium Oxide 3.5%
زمینی اصلاح کار ہے ۔
کھادوں کا متبادل نہیں ہےبلکہ یہ ان کے ضیاع کو کم کرکے ان کی افادیت بڑھاتا ہے۔
زمین کو نرم اور بھربھراکر کے پودے کے اگائو کو بہتر بناتا ہے۔
زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھا کر جڑ کو مناسب نمی فراہم کرتا ہے۔
زمین میں موجود اجزاء خوراک کو حل پذیرکرکے جڑ اور پودے کی بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔
طریقہ استعمال:
آبپاشی کے ساتھ فلڈ کریں۔
دیگر کھادوں کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے ان کی افادیت بڑھ جا تی ہے ۔
مقدار استعمال: 5 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔
گرین پاکستان انٹرپرائزز
03097444240